Analysis of information sources in references of the Wikipedia article "Teefa in Trouble" in English language version.
طیفا اِن ٹربل کی سب سے بڑی بات یہ ہے کہ اب تک کی پاکستان میں بننے والی 'کمرشل' فلموں میں سب سے منفرد اور تکنیکی طور پر سب سے بہتر فلم ہے۔ یہ کہنا غلط نہ ہوگا کہ یہ کسی بھی بالی وُڈ کی فلم سے کم نہیں ہے اور اس سے آئندہ پاکستانی فلموں کے لیے کئی دروازے کھُلیں گے۔
{{cite news}}
: CS1 maint: multiple names: authors list (link) CS1 maint: numeric names: authors list (link)اس فلم میں سوائے کہانی کے سب کچھ ہے، یہی اس فلم کی خامی اور خوبی ہے۔ آپ ایک سو برس تک بھی ایسی فلمیں بناتے رہیں تو بھی پاکستانی فلمی صنعت کا کچھ بھلا نہیں ہونے والا، کیونکہ باکس آفس کی کمائی صرف سب کچھ نہیں ہوتی۔
{{cite news}}
: CS1 maint: multiple names: authors list (link) CS1 maint: numeric names: authors list (link)سیدھی بات 'طیفا اِن ٹربل' پاکستانی فلم انڈسٹری کا "بہتری" کی طرف پہلا تو نہیں لیکن اب تک کا سب سے "بڑا" قدم ہے۔ […] اب تک کی پاکستان کی سب سے "بڑی" اور "اسمارٹ" فلم ہے۔
{{cite news}}
: CS1 maint: multiple names: authors list (link) CS1 maint: numeric names: authors list (link)طیفا اِن ٹربل دُنیا بھر میں 50 کروڑ روپے کا بزنس کرنے والی پاکستان کی تیسری فلم بن گئی ہے۔
طیفا اِن ٹربل دُنیا بھر میں 50 کروڑ روپے کا بزنس کرنے والی پاکستان کی تیسری فلم بن گئی ہے۔
اس فلم میں سوائے کہانی کے سب کچھ ہے، یہی اس فلم کی خامی اور خوبی ہے۔ آپ ایک سو برس تک بھی ایسی فلمیں بناتے رہیں تو بھی پاکستانی فلمی صنعت کا کچھ بھلا نہیں ہونے والا، کیونکہ باکس آفس کی کمائی صرف سب کچھ نہیں ہوتی۔
{{cite news}}
: CS1 maint: multiple names: authors list (link) CS1 maint: numeric names: authors list (link)سیدھی بات 'طیفا اِن ٹربل' پاکستانی فلم انڈسٹری کا "بہتری" کی طرف پہلا تو نہیں لیکن اب تک کا سب سے "بڑا" قدم ہے۔ […] اب تک کی پاکستان کی سب سے "بڑی" اور "اسمارٹ" فلم ہے۔
{{cite news}}
: CS1 maint: multiple names: authors list (link) CS1 maint: numeric names: authors list (link)طیفا اِن ٹربل کی سب سے بڑی بات یہ ہے کہ اب تک کی پاکستان میں بننے والی 'کمرشل' فلموں میں سب سے منفرد اور تکنیکی طور پر سب سے بہتر فلم ہے۔ یہ کہنا غلط نہ ہوگا کہ یہ کسی بھی بالی وُڈ کی فلم سے کم نہیں ہے اور اس سے آئندہ پاکستانی فلموں کے لیے کئی دروازے کھُلیں گے۔
{{cite news}}
: CS1 maint: multiple names: authors list (link) CS1 maint: numeric names: authors list (link)