مقدس جیروم کہتے ہیں کہ، "آپ دنیا بھر میں جانے جاتے ہیں؛ کیتھولیکی عزت اور احترام بلکہ مسیحیت کے قدیم عقیدے میں نئے سرے سے جان آپ نے ہی ڈالی۔" – یوجین ٹیسیل، 'رسولنامہ، 195'، اگستین کی دینیات الہیات – ISBN 0-223-97728-4 – لندن، صفحہ 343 (انگریزی/لاطینی)