مفتی منیب الرحمان نے غیر قانونی قبضے سے مطالق کہا کہ اس میں بھی حکومت کا قصور کیونکہ جب مسجد یا مدرسہ تعمیر تعمیر ہوتے ہیں تو حکومت خاموش رہتی ہے مگر جب اسے اہل مساجد کو دھمکا
نا ہوتا ہے تو پھر نوٹسز بھیجے جاتے ہیں۔ انھوں نے یہ بھی کہا کہ اگر کسی ایسی جگہ ہر جو عوام الناس کی مشترکہ ملکیت یو پر اہل محلہ باہمی اشتراق سے مسجد و مدرسہ قائم کر لیں تو اس تو غیر قانونی قرار نہیں دیا جا سکتا۔بی بی سی اردو