کوئنز یونیورسٹی بیلفاسٹ کے سائنس دانوں نے ناسا کی مریخ کے منصوبے میں مدد کی" ابھی تک کسی نے یہ ثابت نہیں کیا کہ مریخ کی گہرائی میں زیر زمین پانی ہے، تاہم یہ بات معقولیت کے ساتھ کہی جا سکتی ہے کہ وہاں یقینی طور پر سطحی برف اور کرۂ فضائی میں پانی کے بخارات موجود ہیں، لہٰذا ہم اسے آلودہ نہیں کرنا چاہیں گے اور خرد جرثوموں کو وہاں متعارف کروا کر اس کو ناقابل استعمال بنا دیں گے ۔"
مریخ پر محفوظ صفحہ 37 "مریخی حیاتیاتی آلودگی اس وقت وقوع پزیر ہو سکتی ہے اگر خلا نورد آلودہ مٹی میں سانس لیں گے، یاوہ ایسے مادّے کے ساتھ رابطہ کر بیٹھیں جو ان کی رہائش گاہ میں متعارف کروایا گیا ہو۔ اگر خلا نورد خود آلودہ یا پھر متاثر ہو جائیں تو یہ بات یقینی ہے کہ وہ مریخی حیاتیاتی ہستیوں میں یا اپنی رفیق کاروں میں بیماری کو منتقل کر سکتے ہیں یا اس طرح کی ہستیوں کو زمین پر آنے کے دوران زمینی حیاتیاتی کرہ میں پھیلا سکتے ہیں۔ کوئی بھی آلودہ خلائی گاڑی یا کوئی آلہ جو زمین پر واپس آئے وہ بھی آلودگی پھیلانے کا سبب بن سکتا ہے۔"
کوپینگر، راڈ (2012-11-23)۔ " اسپیس ایکس کے بانی ایلون مسک مریخ پر ایک بڑی بستی کا خواب سجائے ہوئے ہیں "۔ Space.com۔ اخذ کردہ 2013-06-10۔ " اسپیس ایکس'کے فالکن 9 افزودہ گر کا ارتقا ۔۔۔ [ فالکن 9] سے کہیں بڑا، تاہم میرا خیال نہیں ہے کہ ابھی اس کا وزن بتانا مناسب ہوگا۔ ہم اس کے بارے میں اگلے برس بات کریں ۔۔۔۔ عمودی اترنا ایک انتہائی شاندار دریافت ہوگی۔ شاندار تیز رفتاری سے دوبارہ استعمال کے قابل ۔
گوینی شاٹ ویل (2014-03-21)۔ براڈ کاسٹ 2212: اسپیشل ایڈیشن، گوینی شاٹ ویل کے ساتھ انٹرویو ۔آرکائیو شدہ(Date missing) بذریعہ thespaceshow.com (Error: unknown archive URL) اسپیس شو۔ پروگرام نشر ہوا 29:45–30:40۔ 2212۔ اوریجنلآرکائیو شدہ(Date missing) بذریعہ archived.thespaceshow.com (Error: unknown archive URL) سے حاصل کردہ دستاویزات بروز (mp3) 2014-03-22۔ اخذ کردہ 2014-03-22۔ "اس سے پہلے کہ آپ لوگوں کو وہاں لے جائیں آپ کو بہت ساری چیزوں کو وہاں پہنچانا ہوگا۔۔۔۔ یہ مریخ اور زمین کے درمیان نقل و حمل کا نظام ہوگا۔
archived.thespaceshow.com