Analysis of information sources in references of the Wikipedia article "مملکت یونانی ہند" in Urdu language version.
قدیم فارسی میں یونانیوں کو "ایونا" کے لفظ سے موسوم کیا جاتا تھا۔ چنانچہ دارایوش اول کے قدیم فارسی کتبوں میں یہی لفظ استعمال ہوا ہے۔ پانچویں صدی قبل از مسیح میں پانینی کی گریمر میں یونانیوں کے لیے "یاونا" کی اصطلاح ملتی ہے جو فارسی لفظ "ایونا" سے ماخود معلوم ہوتی ہے۔ اس کی پراکرت شکل "یونا" تھی جو اشوک لے کتاب میں مختلف ممالک کے یونانی حکمرانوں کے لیے استعمال کی گئی ہے۔