حاشیہ: مانوئل نے اپنے داماد ایلاریو ڈوریا کو بھی ایک سفارتی وفد کے ہمراہ 1399ء کے اوائل میں اِٹلی، اِنگلینڈ (اور شاید فرانس) روانہ کِیا تھا۔ حوالہ کے لیے دیکھیے: یونانی و لاطینی اور دانشورانہ تاریخ (1204–1500)، مُدیران: مارٹن ہنٹربرگر - کرس شیبیل، صفحہ 397، پیٹیرز پبلشرز، 2011ء