واقعہ کربلا کے اعداد و شمار (Urdu Wikipedia)

Analysis of information sources in references of the Wikipedia article "واقعہ کربلا کے اعداد و شمار" in Urdu language version.

refsWebsite
Global rank Urdu rank
low place
5,356th place

tahoor.com

  • موالی جمع ہے مولی کی، مولٰی کے متضاد معنی ہیں: مثلا سرور و آقا کو مولٰی کہا جاتا ہے جیسا کہ رسول خدا(ص) نے فرمایا: من کنت مولاہ فہذا علی مولاہ؛ جس کا میں مولٰی (مولا) ہوں یہ علی بھی اس کے مولٰی ہیں۔ نیز بندہ، غلام اور مطیع کو بھی مولٰی کہا جاتا ہے۔ مولا "ولا" سے مشتق ہے جس کے معنی پیوند اور قرابت کے ہیں چنانچہ اس کے معانی مختلف ہیں۔ وہ بھی مولا ہے جو حامی ہے اور وہ بھی مولا ہے جو حمایت یافتہ ہے۔ اس ولا کے ایک معنی ولائے عتق کے ہیں؛ وہ افراد جو پہلے کبھی غلام تھے اور بعد میں آزاد ہوجاتے تھے انھیں اور ان کی اولاد کو موالی کہا جاتا تھا (یہاں بھی موالی سے یہی مراد ہے)۔ جیسا کہ آزاد کرنے والے کو بھی مولٰی کہا جاتا ہے۔ کلمہ مولٰی کے دو متضاد معنی آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ tahoor.com (Error: unknown archive URL)۔