Analysis of information sources in references of the Wikipedia article "کاسٹنگ کاؤچ" in Urdu language version.
اداکارہ سوناکشی سنہا کا کہنا ہے کہ انھیں اس بات کا اندازہ ہی نہیں تھا کہ ایک ہیروئن اپنے کسی ڈایئلاگ کی وجہ سے مشہور ہو سکتی ہے جیسا کہ ان کے ساتھ ہوا۔
کوریوگرافر سروج خان نے کہا، "اگر فلم صنعت میں کسی لڑکی کے ساتھ کچھ غلط ہوتا ہے، تو اسے نوکری بھی ملتی ہے۔ ریپ کر کے چھوڑ نہیں دیا جاتا ہے۔ اب یہ لڑکی کے اوپر ہے کہ وہ کیا کرنا چاہتی ہے۔ تم اگر ایسے لوگوں کے ہاتھ میں نہیں آنا چاہتے تو مت آو۔ اگر آپ کے پاس فن ہے تو خود کو فلم صنعت میں بیچنے کی کیا ضرورت ہے‘‘۔